عمران خان نے شہبازشریف کا بندوبست کردیا ہے
اب ان کو اعتماد
کا ووٹ لینا پڑے گاجو اسے نہیں ملنا۔ عمران خان نیک آدمی ہیں،ان میں ملک سنوارنے کا جذبہ ہے۔نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں اوران کے لئے کام کررہے ہیں۔عمران خان ایماندار ہیں اورہر کام محنت سے کرتے ہیں۔
چوہدری پرویز الٰہی ✨
Tags
تازی خبریں