یوریا اور ڈی اے پی کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

 

 حکومت اور ادارے عملدرآمد میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں یوریا اور ڈی اے پی کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

The government and the institutions have completely failed in implementation and the prices of urea and DAP are expected to increase further.

The government and the institutions have completely failed in implementation and the prices of urea and DAP are expected to increase further

بریکنگ نیوز: ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ حکومت نے ڈی اے پی یوریا سمیت تمام خادوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ جس میں مارکیٹ میں بیٹھے مافیا بہت خوش ہوئے۔ مارکیٹ میں کھاد کی قیمت میں اضافے سے کہ کسان بہت پریشان ہوا۔
یاد دہانی سے پہلے بھی کھا دوں کی قیمتوں میں اضافے سے کسان تا حال پریشان رہا اب مزید مہنگی ہونے سے ان کے اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں۔ حکومت اور رعایہ کو چاہیے کہ وہ اپنے ملک کے کیسان کا تحفظ کریں اور ان کو کھادوں سمیت تمام ادویات وغیرہ میں بھی تحفظ فراہم کیا جائے۔
اگر ملک کا کسان خوشحال ہوگا تو ہر چیز میں خوشحالی ائے گی
جس میں ملک میں بہتری کے ساتھ ساتھ خوشحالی کی راہ پر ملک ترقی کرے گا۔ حکومت کو مارکیٹ میں کھا دوں اور ادویات کی قیمتوں کو مناسب قیمت پر بحال کرنا چاہیے۔
کیونکہ کسان بجائی کے وقت فصل پر انے والا خرچہ مہنگا کرتا ہے اور جب فصل کو کاٹا جاتا ہے تو اس وقت اناج کی اصل کی قیمت کم ہوتی ہے۔ جس پر کسان افسردہ ہونے کے ساتھ ساتھ اگلی فصل کی بجائی بھی نہیں کر پاتا یا متعلقہ دکان سے ادھار اور زیادہ قیمت پر کھاد اور ادویات وصول کرتا ہے۔

اسی لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پاکستان کے ذرات پر زور دیں اور اپنے ملک کی کسان کو خوشحال رکھیں تاکہ کسان کی خوشحالی کے ساتھ ساتھ ملک بھی خوشحالی پر گامزن ہو جائے۔


Waseem Mumtaz

Wasim Mumtaz: is a singer and musician and Wasim Mumtaz was born on March 27, 2000. Waseem Mumtaz's father's name is Mumtaz Ahmad Qoum Jat Samija. Mumtaz Ahmed died in a road accident on Tuesday, October 12, 2010. Wasim Mumtaz was very fond of acting and singing since his childhood. No opportunity could be found simply because of education and financial constraints. Finally in February 2023, Wasim Mumtaz formed his own record label (Hisun Music) and released his first song "Teri Aayi Mein". This was followed by the release of "Heartbroken Punjabi Mashup", "Kanara", "Teri Yaad Aye Na", "Khisara", "Inside Memories" and "Once Upon A Time". Wasim Mumtaz is still a beginner in the Punjabi music industry. Waseem Mumtaz belongs to "Muzaffargarh" district of "Punjab" province of "Pakistan". And Wasim Mumtaz also has his own music releasing company from where songs are released.

Post a Comment

Previous Post Next Post